(69)
سورۃ الحاقۃ
(مکی — کل آیات 52)
اِنَّا لَمَّا طَغَى الْمَآءُ حَـمَلْنَاكُمْ فِى الْجَارِيَةِ
(11)
بے شک ہم نے جب پانی حد سے گزر گیا تھا تو تمہیں کشتی میں سوار کر لیا تھا۔