(69)
سورۃ الحاقۃ
(مکی — کل آیات 52)
لِنَجْعَلَـهَا لَكُمْ تَذْكِـرَةً وَّّتَعِيَهَآ اُذُنٌ وَّّاعِيَةٌ
(12)
تاکہ ہم اسے تمہارے لیے ایک یادگار بنائیں اور اس کو یاد رکھنے والے کان یاد رکھیں۔