(69)
سورۃ الحاقۃ
(مکی — کل آیات 52)
فَعَصَوْا رَسُوْلَ رَبِّـهِـمْ فَاَخَذَهُـمْ اَخْذَةً رَّابِيَةً
(10)
پس انہوں نے اپنے رب کے رسول کی نافرمانی کی تو اللہ نے انہیں سخت پکڑ لیا۔