سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(64) سورۃ التغابن
(مدنی — کل آیات 18)

زَعَمَ الَّـذِيْنَ كَفَرُوٓا اَنْ لَّنْ يُّبْعَثُوْا ۚ قُلْ بَلٰى وَرَبِّىْ لَتُـبْعَثُنَّ ثُـمَّ لَتُنَبَّؤُنَّ بِمَا عَمِلْـتُـمْ ۚ وَذٰلِكَ عَلَى اللّـٰهِ يَسِيْـرٌ (7)

کافروں نے سمجھ لیا کہ قبروں سے اٹھائے نہ جائیں گے، کہہ دو کیوں نہیں مجھے اپنے رب کی قسم ہے ضرور اٹھائے جاؤ گے پھر تمہیں بتلایا جائے گا جو کچھ تم نے کیا تھا، اور یہ بات اللہ پر آسان ہے۔