(64) سورۃ التغابن
(مدنی — کل آیات 18)
فَاٰمِنُـوْا بِاللّـٰهِ وَرَسُوْلِـهٖ وَالنُّوْرِ الَّـذِىٓ اَنْزَلْنَا ۚ وَاللّـٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِيْـرٌ (8)
پس اللہ اوراس کے رسول پر ایمان لاؤ اور اس نور پر جو ہم نے نازل کیا ہے، اور اللہ اس سے جو تم کرتے ہو خبردار ہے۔