(64) سورۃ التغابن
(مدنی — کل آیات 18)
ذٰلِكَ بِاَنَّـهٝ كَانَتْ تَّاْتِـيْهِـمْ رُسُلُـهُـمْ بِالْبَيِّنَاتِ فَقَالُوٓا اَبَشَرٌ يَّهْدُوْنَنَاۖ فَكَـفَرُوْا وَتَوَلَّوْا ۚ وَّاسْتَغْنَى اللّـٰهُ ۚ وَاللّـٰهُ غَنِىٌّ حَـمِيْدٌ (6)
یہ اس لیے کہ ان کے پاس ان کے رسول واضح دلیلیں لے کر آتے تھے تو وہ کہا کرتے تھے کہ کیا آدمی ہم کو راہ دکھائیں گے، پس انہوں نے انکار کیا اور منہ موڑ لیا، اور اللہ نے پروا نہ کی، اور اللہ بے نیاز تعریف کیا ہوا ہے۔