(64) سورۃ التغابن
(مدنی — کل آیات 18)
اَلَمْ يَاْتِكُمْ نَبَاُ الَّـذِيْنَ كَفَرُوْا مِنْ قَبْلُ ؕ فَذَاقُوْا وَبَالَ اَمْرِهِـمْ وَلَـهُـمْ عَذَابٌ اَلِـيْـمٌ (5)
کیا تمہارے ہاں ان کی خبر نہیں پہنچی جو اس سے پہلے منکر ہوئے، پس انہوں نے اپنے کام کا وبال چکھا اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے۔