(64) سورۃ التغابن
(مدنی — کل آیات 18)
يَعْلَمُ مَا فِى السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ وَيَعْلَمُ مَا تُسِرُّوْنَ وَمَا تُعْلِنُـوْنَ ۚ وَاللّـٰهُ عَلِيْـمٌ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ (4)
وہ جانتا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور وہ جانتا ہے جو تم چھپاتے ہو اور جو تم ظاہر کرتے ہو، اور اللہ ہی سینوں کے بھید جانتا ہے۔