(62) سورۃ الجمعۃ
(مدنی — کل آیات 11)
وَلَا يَتَمَنَّوْنَهٝٓ اَبَدًا بِمَا قَدَّمَتْ اَيْدِيْهِـمْ ۚ وَاللّـٰهُ عَلِـيْمٌ بِالظَّالِمِيْنَ (7)
اور وہ لوگ اس کی کبھی بھی تمنا نہ کریں گے بسبب ان (عملوں) کے جو ان کے ہاتھوں نے آگے بھیجے، اور اللہ ظالموں کو خوب جانتا ہے۔