(62) سورۃ الجمعۃ
(مدنی — کل آیات 11)
قُلْ يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ هَادُوٓا اِنْ زَعَمْتُـمْ اَنَّكُمْ اَوْلِيَآءُ لِلّـٰهِ مِنْ دُوْنِ النَّاسِ فَتَمَنَّوُا الْمَوْتَ اِنْ كُنْتُـمْ صَادِقِيْنَ (6)
کہہ دو اے لوگو جو یہودی ہو اگر تم خیال کرتے ہو کہ تم ہی اللہ کے دوست ہو سوائے دوسرے لوگوں کے تو موت کی آرزو کرو اگر تم سچے ہو۔