سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(62) سورۃ الجمعۃ
(مدنی — کل آیات 11)

قُلْ اِنَّ الْمَوْتَ الَّـذِىْ تَفِرُّوْنَ مِنْهُ فَاِنَّهٝ مُلَاقِيْكُمْ ۖ ثُـمَّ تُرَدُّوْنَ اِلٰى عَالِمِ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَيُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُـمْ تَعْمَلُوْنَ (8)

کہہ دو بے شک وہ موت جس سے تم بھاگتے ہو سو وہ تو ضرور تمہیں ملنے والی ہے، پھر تم اس کی طرف لوٹائے جاؤ گے جو ہر چھپی اور کھلی بات کا جاننے والا ہے پھر وہ تمہیں بتائے گا جو کچھ تم کیا کرتے تھے۔