سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(53) سورۃ النجم
(مکی — کل آیات 62)

وَمَا لَـهُـمْ بِهٖ مِنْ عِلْمٍ ۖ اِنْ يَّتَّبِعُوْنَ اِلَّا الظَّنَّ ۖ وَاِنَّ الظَّنَّ لَا يُغْنِىْ مِنَ الْحَقِّ شَيْئًا (28)

اور اس بات کو کچھ بھی نہیں جانتے، محض وہم پر چلتے ہیں، اور وہم حق بات کی جگہ کچھ بھی کام نہیں آتا۔