سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(53) سورۃ النجم
(مکی — کل آیات 62)

فَاَعْرِضْ عَنْ مَّنْ تَوَلّـٰى عَنْ ذِكْرِنَا وَلَمْ يُرِدْ اِلَّا الْحَيَاةَ الـدُّنْيَا (29)

پھر تم اس کی پروا نہ کرو جس نے ہماری یاد سے منہ پھیر لیا ہے اور صرف دنیا ہی کی زندگی چاہتا ہے۔