سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(53) سورۃ النجم
(مکی — کل آیات 62)

اِنَّ الَّـذِيْنَ لَا يُؤْمِنُـوْنَ بِالْاٰخِرَةِ لَيُسَمُّوْنَ الْمَلَآئِكَـةَ تَسْمِيَةَ الْاُنْثٰى (27)

بے شک جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں لاتے وہ فرشتوں کے عورتوں کے سے نام رکھتے ہیں۔