سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(53) سورۃ النجم
(مکی — کل آیات 62)

وَكَمْ مِّنْ مَّلَكٍ فِى السَّمَاوَاتِ لَا تُغْنِىْ شَفَاعَتُهُـمْ شَيْئًا اِلَّا مِنْ بَعْدِ اَنْ يَّاْذَنَ اللّـٰهُ لِمَنْ يَّشَآءُ وَيَرْضٰى (26)

اور بہت سے فرشتے آسمان میں ہیں کہ جن کی شفاعت کسی کے کچھ بھی کام نہیں آتی مگر اس کے بعد کہ اللہ جس کے لیے چاہے اجازت دے اور پسند کرے۔