(48) سورۃ الفتح
(مدنی — کل آیات 29)
وَاُخْرٰى لَمْ تَقْدِرُوْا عَلَيْـهَا قَدْ اَحَاطَ اللّـٰهُ بِـهَا ۚ وَكَانَ اللّـٰهُ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيْـرًا (21)
اور بھی فتوحات ہیں کہ جو (اب تک) تمہارے بس میں نہیں آئیں، البتہ اللہ کے بس میں ہیں اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔