سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(48) سورۃ الفتح
(مدنی — کل آیات 29)

وَلَوْ قَاتَلَكُمُ الَّـذِيْنَ كَفَرُوْا لَوَلَّوُا الْاَدْبَارَ ثُـمَّ لَا يَجِدُوْنَ وَلِيًّا وَّلَا نَصِيْـرًا (22)

اور اگر کافر تم سے لڑتے تو پیٹھ پھیر کر بھاگ پڑتے پھر نہ کوئی حمایتی پاتے نہ کوئی مددگار۔