(48) سورۃ الفتح
(مدنی — کل آیات 29)
وَعَدَكُمُ اللّـٰهُ مَغَانِـمَ كَثِيْـرَةً تَاْخُذُوْنَـهَا فَعَجَّلَ لَكُمْ هٰذِهٖ وَكَفَّ اَيْدِىَ النَّاسِ عَنْكُمْۚ وَلِتَكُـوْنَ اٰيَةً لِّلْمُؤْمِنِيْنَ وَيَـهْدِيَكُمْ صِرَاطًا مُّسْتَقِيْمًا (20)
اللہ نے تم سے بہت سی غنیمتوں کا وعدہ کیا ہے جنہیں تم حاصل کرو گے پھر تمہیں اس نے یہ جلدی دے دی اور اس نے تم سے لوگوں کے ہاتھ روک دیے، اور تاکہ ایمان لانے والوں کے لیے یہ ایک نشان ہو اور تاکہ تم کو سیدھے راستہ پر چلائے۔