سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(47) سورۃ محمد
(مدنی — کل آیات 38)

ذٰلِكَ بِاَنَّ الَّـذِيْنَ كَفَرُوْا اتَّبَعُوا الْبَاطِلَ وَاَنَّ الَّـذِيْنَ اٰمَنُوا اتَّبَعُوا الْحَقَّ مِنْ رَّبِّهِـمْ ۚ كَذٰلِكَ يَضْرِبُ اللّـٰهُ لِلنَّاسِ اَمْثَالَـهُمْ (3)

یہ اس لیے کہ جو لوگ منکر ہیں انہوں نے جھوٹ کی پیروی کی اور جو لوگ ایمان لائے انہوں نے اپنے رب کی طرف سے حق کی پیروی کی، اسی طرح اللہ لوگوں کے لیے ان کی مثالیں بیان کرتا ہے۔