سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(4) سورۃ النساء
(مدنی — کل آیات 176)

لَّنْ يَّسْتَنْكِـفَ الْمَسِيْحُ اَنْ يَّكُـوْنَ عَبْدًا لِّلّـٰهِ وَلَا الْمَلَآئِكَـةُ الْمُقَرَّبُوْنَ ۚ وَمَنْ يَّسْتَنْكِـفْ عَنْ عِبَادَتِهٖ وَيَسْتَكْبِـرْ فَسَيَحْشُـرُهُـمْ اِلَيْهِ جَـمِيْعًا (172)

مسیح خدا کا بندہ بننے سے ہرگز عار نہیں کرے گا اور نہ مقرب فرشتے، اور جو کوئی اس (اللہ) کی بندگی سے انکار کرے گا اور تکبر کرے گا پھر وہ ان سب کو اپنی طرف اکھٹا کرے گا۔