سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(4) سورۃ النساء
(مدنی — کل آیات 176)

فَاَمَّا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَيُـوَفِّيْـهِـمْ اُجُوْرَهُـمْ وَيَزِيْدُهُـمْ مِّنْ فَضْلِـهٖ ۖ وَاَمَّا الَّـذِيْنَ اسْتَنْكَـفُوْا وَاسْتَكْـبَـرُوْا فَيُـعَذِّبُـهُـمْ عَذَابًا اَلِيْمًا وَّلَا يَجِدُوْنَ لَـهُـمْ مِّنْ دُوْنِ اللّـٰهِ وَلِيًّا وَّلَا نَصِيْـرًا (173)

پھر جو لوگ ایمان لائے اور اچھے کام کیے (اللہ) انہیں ان کا پورا ثواب دے گا اور انہیں اپنے فضل سے زیادہ دے گا، اور جن لوگوں نے انکار کیا اور تکبر کیا انہیں درد دینے والا عذاب دے گا اور وہ اپنے لیے اللہ کے سوا کوئی دوست اور مددگار نہیں پائیں گے۔