(28) سورۃ القصص
(مکی — کل آیات 88)
وَمَا كُنْتَ تَـرْجُـوٓا اَنْ يُّلْقٰٓى اِلَيْكَ الْكِتَابُ اِلَّا رَحْـمَةً مِّنْ رَّبِّكَ ۖ فَلَا تَكُـوْنَنَّ ظَهِيْـرًا لِّلْكَافِـرِيْنَ (86)
اور تمہیں امید نہ تھی کہ تم پر کتاب اتاری جائے گی مگر تمہارے رب کی مہربانی ہوئی، پھر تم کافروں کی طرفداری نہ کرنا۔