(28) سورۃ القصص
(مکی — کل آیات 88)
اِنَّ الَّـذِىْ فَرَضَ عَلَيْكَ الْقُرْاٰنَ لَرَآدُّكَ اِلٰى مَعَادٍ ۚ قُلْ رَّبِّىٓ اَعْلَمُ مَنْ جَآءَ بِالْـهُدٰى وَمَنْ هُوَ فِىْ ضَلَالٍ مُّبِيْنٍ (85)
جس نے تم پر قرآن فرض کیا وہ تمہیں لوٹنے کی جگہ پھیر لائے گا، کہہ دو میرا رب خوب جانتا ہے کہ ہدایت کون لے کر آیا ہے اور کون صریح گمراہی میں پڑا ہوا ہے۔