(28) سورۃ القصص
(مکی — کل آیات 88)
وَلَا يَصُدُّنَّكَ عَنْ اٰيَاتِ اللّـٰهِ بَعْدَ اِذْ اُنْزِلَتْ اِلَيْكَ ۖ وَادْعُ اِلٰى رَبِّكَ ۖ وَلَا تَكُـوْنَنَّ مِنَ الْمُشْرِكِيْنَ (87)
اور وہ تمہیں اللہ کی آیتوں سے روک نہ دیں بعد اس کے کہ تم پر نازل ہو چکی ہیں، اور اپنے رب کی طرف بلاؤ، اور مشرکوں میں ہرگز شامل نہ ہو۔