(28) سورۃ القصص
(مکی — کل آیات 88)
مَنْ جَآءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَـهٝ خَيْـرٌ مِّنْـهَا ۖ وَمَنْ جَآءَ بِالسَّيِّئَةِ فَلَا يُجْزَى الَّـذِيْنَ عَمِلُوا السَّيِّئَاتِ اِلَّا مَا كَانُـوْا يَعْمَلُوْنَ (84)
جو بھلائی لے کر آیا اسے اس سے بہتر ملے گا، اور جو برائی لے کر آیا پس برائیاں کرنے والوں کو وہی سزا ملے گی جو کچھ وہ کرتے تھے۔