سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(28) سورۃ القصص
(مکی — کل آیات 88)

قَالَ اِنَّمَآ اُوْتِيْتُهٝ عَلٰى عِلْمٍ عِنْدِىْ ۚ اَوَلَمْ يَعْلَمْ اَنَّ اللّـٰهَ قَدْ اَهْلَكَ مِنْ قَبْلِـهٖ مِنَ الْقُرُوْنِ مَنْ هُوَ اَشَدُّ مِنْهُ قُوَّةً وَّّاَكْثَرُ جَـمْعًا ۚ وَلَا يُسْاَلُ عَنْ ذُنُـوْبِهِـمُ الْمُجْرِمُوْنَ (78)

کہا یہ تو مجھے ایک ہنر سے ملا ہے جو میرے پاس ہے، کیا اسے معلوم نہیں کہ اللہ نے اس سے پہلے بہت سی امتیں جو اس سے قوت میں بڑھ کر اور جمیعت میں زیادہ تھیں ہلاک کر ڈالی ہیں، اور گناہگاروں سے ان کے گناہوں کے بارے میں پوچھا نہیں جائے گا۔