(28) سورۃ القصص
(مکی — کل آیات 88)
وَابْتَـغِ فِيْمَآ اٰتَاكَ اللّـٰهُ الـدَّارَ الْاٰخِرَةَ ۖ وَلَا تَنْسَ نَصِيْبَكَ مِنَ الـدُّنْيَا ۖ وَاَحْسِنْ كَمَآ اَحْسَنَ اللّـٰهُ اِلَيْكَ ۖ وَلَا تَبْـغِ الْفَسَادَ فِى الْاَرْضِ ۖ اِنَّ اللّـٰهَ لَا يُحِبُّ الْمُفْسِدِيْنَ (77)
اور جو کچھ تجھے اللہ نے دیا ہے اس سے آخرت کا گھر حاصل کر، اور اپنا حصہ دنیا میں سے نہ بھول، اور بھلائی کر جس طرح اللہ نے تیرے ساتھ بھلائی کی ہے، اور ملک میں فساد کا خواہاں نہ ہو، بے شک اللہ فساد کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔