سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(28) سورۃ القصص
(مکی — کل آیات 88)

فَخَرَجَ عَلٰى قَوْمِهٖ فِىْ زِيْنَتِهٖ ۖ قَالَ الَّـذِيْنَ يُرِيْدُوْنَ الْحَيَاةَ الـدُّنْيَا يَا لَيْتَ لَنَا مِثْلَ مَآ اُوْتِـىَ قَارُوْنُۙ اِنَّهٝ لَـذُوْ حَظٍّ عَظِيْـمٍ (79)

اپنی قوم کے سامنے اپنے ٹھاٹھ سے نکلا، جو لوگ دنیا کی زندگی کے طالب تھے کہنے لگے اے کاش ہمارے لیے بھی ویسا ہوتا جیسا کہ قارون کو دیا گیا ہے، بے شک وہ بڑے نصیب والا ہے۔