سورت نمبر   آیت نمبر
مکمل سورت

(28) سورۃ القصص (مکی — کل آیات 88)

اِنَّ قَارُوْنَ كَانَ مِنْ قَوْمِ مُوْسٰى فَبَغٰى عَلَيْـهِـمْ ۖ وَاٰتَيْنَاهُ مِنَ الْكُنُـوْزِ مَآ اِنَّ مَفَاتِحَهٝ لَـتَنُـوٓءُ بِالْعُصْبَةِ اُولِى الْقُوَّةِۖ اِذْ قَالَ لَـهٝ قَوْمُهٝ لَا تَفْرَحْ ۖ اِنَّ اللّـٰهَ لَا يُحِبُّ الْفَرِحِيْنَ (76)

بے شک قارون موسٰی کی قوم میں سے تھا پھر ان پر اکڑنے لگا، اور ہم نے اسے اتنے خزانے دیے تھے کہ اس کی کنجیاں ایک طاقت ور جماعت کو اٹھانی مشکل ہوتیں، جب اس سے اس کی قوم نے کہا اِترا مت، بے شک اللہ اِترانے والوں کو پسند نہیں کرتا۔