(28) سورۃ القصص
(مکی — کل آیات 88)
وَلَوْلَآ اَنْ تُصِيْبَـهُـمْ مُّصِيْبَةٌ بِمَا قَدَّمَتْ اَيْدِيْهِـمْ فَيَقُوْلُوْا رَبَّنَا لَوْلَآ اَرْسَلْتَ اِلَيْنَا رَسُوْلًا فَنَتَّبِــعَ اٰيَاتِكَ وَنَكُـوْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَ (47)
اور اگر یہ بات نہ ہوتی کہ ان کے اپنے ہی اعمال کے سبب سے ان پر مصیبت نازل ہوجائے پھر کہتے اے ہمارے رب! تو نے ہمارے پاس رسول کیوں نہ بھیجا تاکہ ہم تیرے حکموں کی تابعداری کرتے اور ایمان والوں میں ہوتے۔