(28) سورۃ القصص
(مکی — کل آیات 88)
وَمَا كُنْتَ بِجَانِبِ الطُّوْرِ اِذْ نَادَيْنَا وَلٰكِنْ رَّحْـمَةً مِّنْ رَّبِّكَ لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَّـآ اَتَاهُـمْ مِّنْ نَّذِيْـرٍ مِّنْ قَبْلِكَ لَعَلَّهُـمْ يَتَذَكَّرُوْنَ (46)
اور تو طور کے کنارے پر نہ تھا جب ہم نے آواز دی لیکن تیرے رب کا یہ انعام ہے تاکہ ان لوگوں کو ڈرائے جن کے پاس تجھ سے پہلے کوئی ڈرانے والا نہیں آیا تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں۔