(28) سورۃ القصص
(مکی — کل آیات 88)
فَلَمَّا جَآءَهُـمُ الْحَقُّ مِنْ عِنْدِنَا قَالُوْا لَوْلَآ اُوْتِـىَ مِثْلَ مَآ اُوْتِـىَ مُوْسٰى ۚ اَوَلَمْ يَكْـفُرُوْا بِمَآ اُوْتِـىَ مُوْسٰى مِنْ قَبْلُ ۚ قَالُوْا سِحْرَانِ تَظَاهَرَاۖ وَقَالُـوٓا اِنَّا بِكُلٍّ كَافِرُوْنَ (48)
پھر جب ان کے پاس ہماری طرف سے حق آ پہنچا تو کہنے لگے کیوں نہیں دیا گیا جیسا موسٰی کو دیا گیا تھا، کیا انہوں نے اس چیز کا انکار نہیں کیا تھا جو موسٰی کو اس سے پہلے دی گئی تھی، کہنے لگے دونوں جادوگر آپس میں موافق ہیں، اور کہا ہم کسی کو بھی نہیں مانتے۔