(28) سورۃ القصص
(مکی — کل آیات 88)
وَقَالَ فِرْعَوْنُ يَآ اَيُّـهَا الْمَلَاُ مَا عَلِمْتُ لَكُمْ مِّنْ اِلٰـهٍ غَيْـرِيْۚ فَاَوْقِدْ لِـىْ يَا هَامَانُ عَلَى الطِّيْنِ فَاجْعَلْ لِّـىْ صَرْحًا لَّـعَلِّـىٓ اَطَّلِـعُ اِلٰٓى اِلٰـهِ مُوْسٰىۙ وَاِنِّىْ لَاَظُنُّهٝ مِنَ الْكَاذِبِيْنَ (38)
اور فرعون نے کہا اے سردارو! میں نہیں جانتا کہ میرے سوا تمہارا اور کوئی معبود ہے، پس اے ہامان! تو میرے لیے گارا پکوا پھر میرے لیے ایک بلند محل بنوا کہ میں موسٰی کے خدا کو جھانکوں، اور بے شک میں اسے جھوٹا سمجھتا ہوں۔