سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(28) سورۃ القصص
(مکی — کل آیات 88)

وَاسْتَكْـبَـرَ هُوَ وَجُنُـوْدُهٝ فِى الْاَرْضِ بِغَيْـرِ الْحَقِّ وَظَنُّـوٓا اَنَّـهُـمْ اِلَيْنَا لَا يُـرْجَعُوْنَ (39)

اور اس نے اور اس کے لشکروں نے زمین پر ناحق تکبر کیا اور خیال کیا کہ وہ ہماری طرف لوٹ کر نہیں آئیں گے۔