(28) سورۃ القصص
(مکی — کل آیات 88)
وَقَالَ مُوْسٰى رَبِّـىٓ اَعْلَمُ بِمَنْ جَآءَ بِالْـهُدٰى مِنْ عِنْدِهٖ وَمَنْ تَكُـوْنُ لَـهٝ عَاقِبَةُ الـدَّارِ ۖ اِنَّهٝ لَا يُفْلِـحُ الظَّالِمُوْنَ (37)
اور موسٰی نے کہا میرا رب خوب جانتا ہے جو اس کی طرف سے ہدایت لے کر آیا ہے اور جس کے لیے آخرت کا گھر ہے، بے شک ظالم نجات نہیں پائیں گے۔