(25) سورۃ الفرقان
(مکی — کل آیات 77)
قُلْ اَنْزَلَـهُ الَّـذِىْ يَعْلَمُ السِّرَّ فِى السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ ۚ اِنَّهٝ كَانَ غَفُوْرًا رَّحِيْمًا (6)
کہہ دو کہ اسے تو اس نے نازل کیا ہے جو آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتیں جانتا ہے، بے شک وہ بخشنے والا نہایت رحم والا ہے۔