(25)
سورۃ الفرقان
(مکی — کل آیات 77)
وَقَالُـوٓا اَسَاطِيْـرُ الْاَوَّلِيْنَ اكْتَتَـبَهَا فَهِىَ تُمْلٰى عَلَيْهِ بُكْـرَةً وَّّاَصِيْلًا
(5)
اور کہتے ہیں کہ پہلوں کی کہانیاں ہیں جنہیں اس نے لکھ رکھا ہے پس وہی اس پر صبح اور شام پڑھی جاتی ہیں۔