سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(23) سورۃ المؤمنون
(مکی — کل آیات 118)

لَا تَجْاَرُوا الْيَوْمَ ۖ اِنَّكُمْ مِّنَّا لَا تُنْصَرُوْنَ (65)

آج کے دن مت چلاؤ، بے شک تم ہم سے چھڑائے نہ جاؤ گے۔