سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(23) سورۃ المؤمنون
(مکی — کل آیات 118)

حَتّــٰٓى اِذَا اَخَذْنَا مُتْـرَفِـيْهِـمْ بِالْعَذَابِ اِذَا هُـمْ يَجْاَرُوْنَ (64)

یہاں تک کہ جب ہم ان میں سے آسودہ حال لوگوں کو عذاب میں پکڑیں گے فورً‌ا وہ چلّائیں گے۔