(23)
سورۃ المؤمنون
(مکی — کل آیات 118)
قَدْ كَانَتْ اٰيَاتِىْ تُـتْلٰى عَلَيْكُمْ فَكُنْتُـمْ عَلٰٓى اَعْقَابِكُمْ تَنْكِصُوْنَ
(66)
تمہیں میری آیتیں سنائی جاتی تھیں پھر تم ایڑیوں پر الٹے بھاگتے تھے۔