(23) سورۃ المؤمنون
(مکی — کل آیات 118)
بَلْ قُلُوْبُـهُـمْ فِىْ غَمْرَةٍ مِّنْ هٰذَا وَلَـهُـمْ اَعْمَالٌ مِّنْ دُوْنِ ذٰلِكَ هُـمْ لَـهَا عَامِلُوْنَ (63)
بلکہ ان کے دل اس سے بے ہوشی میں پڑے ہوئے ہیں اور اس کے سوا ان کے اور بھی کام ہیں کہ جنہیں وہ کیا کرتے ہیں۔