سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(23) سورۃ المؤمنون
(مکی — کل آیات 118)

وَلَا نُكَلِّفُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَا ۖ وَلَـدَيْنَا كِتَابٌ يَّنْطِقُ بِالْحَقِّ ۚ وَهُـمْ لَا يُظْلَمُوْنَ (62)

اور ہم کسی پر اس کی طاقت سے بڑھ کر بوجھ نہیں ڈالتے، اور ہمارے پاس ایک کتاب ہے جو سچ بولے گی، اور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا۔