(21)
سورۃ الانبیاء
(مکی — کل آیات 112)
وَلَقَدْ اٰتَيْنَـآ اِبْـرَاهِيْـمَ رُشْدَهٝ مِنْ قَبْلُ وَكُنَّا بِهٖ عَالِمِيْنَ
(51)
اور ہم نے پہلے ہی سے ابراہیم کو اس کی صلاحیت عطا کی تھی اور ہم اس سے واقف تھے۔