(21)
سورۃ الانبیاء
(مکی — کل آیات 112)
اِذْ قَالَ لِاَبِيْهِ وَقَوْمِهٖ مَا هٰذِهِ التَّمَاثِيْلُ الَّتِىٓ اَنْتُـمْ لَـهَا عَاكِفُوْنَ
(52)
جب اس نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا کہ یہ کیسی مورتیں ہیں جن پر تم مجاور بنے بیٹھے ہو۔