سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(21) سورۃ الانبیاء
(مکی — کل آیات 112)

وَهٰذَا ذِكْرٌ مُّبَارَكٌ اَنْزَلْنَاهُ ۚ اَفَاَنْتُـمْ لَـهٝ مُنْكِـرُوْنَ (50)

اور یہ ایک مبارک نصیحت ہے جسے ہم نازل کیا ہے، پھر کیا تم اس کے بھی منکر ہو۔