(12) سورۃ یوسف
(مکی — کل آیات 111)
وَكَذٰلِكَ مَكَّـنَّا لِيُوْسُفَ فِى الْاَرْضِ يَتَبَوَّاُ مِنْـهَا حَيْثُ يَشَآءُ ۚ نُصِيْبُ بِرَحْـمَتِنَا مَنْ نَّشَآءُ ۖ وَلَا نُضِيْعُ اَجْرَ الْمُحْسِنِيْنَ (56)
اور ہم نے اس طور پر یوسف کو اس ملک میں با اختیار بنا دیا کہ اس میں جہاں چاہے رہے، ہم جس پر چاہیں اپنی رحمت متوجہ کر دیں، اور ہم نیکی کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتے۔