(12)
سورۃ یوسف
(مکی — کل آیات 111)
قَالَ اجْعَلْنِىْ عَلٰى خَزَآئِنِ الْاَرْضِ ۖ اِنِّـىْ حَفِيْظٌ عَلِيْـمٌ
(55)
کہا مجھے ملکی خزانوں پر مامور کردو، بے شک میں خوب حفاظت کرنے والا جاننے والا ہوں۔