(12)
سورۃ یوسف
(مکی — کل آیات 111)
وَلَاَجْرُ الْاٰخِرَةِ خَيْـرٌ لِّلَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا وَكَانُـوْا يَتَّقُوْنَ
(57)
اور آخرت کا ثواب ان کے لیے بہتر ہے جو ایمان لائے اور پرہیزگاری میں رہے۔