(12) سورۃ یوسف
(مکی — کل آیات 111)
وَقَالَ الْمَلِكُ ائْتُـوْنِىْ بِهٓ ٖ اَسْتَخْلِصْهُ لِنَفْسِىْ ۖ فَلَمَّا كَلَّمَهٝ قَالَ اِنَّكَ الْيَوْمَ لَـدَيْنَا مَكِيْنٌ اَمِيْنٌ (54)
اور بادشاہ نے کہا کہ اسے میرے پاس لے آؤ تاکہ اسے خاص اپنے پاس رکھوں، پھر جب اس سے بات چیت کی تو کہا بے شک آج سے ہمارے ہاں تو بڑا معزز اور معتبر ہے۔