(88)
سورۃ الغاشیۃ
(مکی — کل آیات 26)
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
هَلْ اَتَاكَ حَدِيْثُ الْغَاشِيَةِ
(1)
کیا آپ کے پاس سب پر چھا جانے والی (قیامت) کا حال پہنچا۔